شراکت مختلفہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شرکت جس میں شریکوں کی رقموں یا مدتِ شرکت میں اختلاف ہو، غیر مساوی شرکت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شرکت جس میں شریکوں کی رقموں یا مدتِ شرکت میں اختلاف ہو، غیر مساوی شرکت۔